• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بہتر تعليم – بہترين پاکستان

tashfin28

رکن
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
52

allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
569
پوائنٹ
69
ساتھ ہی یہ بھی بتا دینا تھا کہ یہ وہی سکول ہیں جن میں اسلامیات کے مضامین سے کئی آیتیں نکال دی گئی ہیں

یہ بھی بتا دینا تھا کہ یہاں بچوں بچیوں کی مخلوط تعلیم ہوتی ہے تاکہ زناکاری کی شروع سے تعلیم ہو سکے اور خواہش تو امریکیوں کی ہے کہ ان سکولوں میں جنسی تعلیم بھی دی جائے- شاید تمہاری یہ خواہش بھی جلد ہی پوری ہو جائے !!!!!!!!!!!!!!!!

یہ وہی سکول ہیں جو لارڈ میکالے کی پالیسی پر چل رہے ہیں کہ اگر مسلمان کافر نہ بنیں تو انہیں مسلمان بھی نہ رہنے دو

بدترین چور زرداری - سکولوں کالجوں کا پڑھا ہوا
بدترین ہٹ دھرم گیلانی - سکولوں کالجوں کا پڑھا ہوا
بدترین زانی عمران خان - سکولوں کالجوں کا پڑھا ہوا
کرپٹ ترین بے نظیر اور نواز شریف - سکولوں کالجوں کا پڑھا ہوا
اور ان سب کے باپ مشرف اور کیانی - سکولوں کالجوں کے پڑھے ہوئے
 
Top