الحمد لله الذي أذهب عني الأذى وعافاني
باہر آنے کی یہ دعا کیسی ہے؟
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا (بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا خَرَجَ مِنَ الْخَلَاءِ)
سنن ابن ماجہ: کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں (باب: بیت الخلاء سےباہر آکر کیاپڑھے)
301 . حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ الْحَسَنِ وَقَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ مِنْ الْخَلَاءِ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَذْهَبَ عَنِّي الْأَذَى وَعَافَانِي
حکم : ضعیف
301 . سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ جب بیت الخلاء سے باہرتشریف لاتے تو فرماتے: ﴿الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِى أَذْهَبَ عَنِّى الأَذَى وَعَافَانِى ﴾’’ اللہ کا شکر ہے جس نے مجھ سے نجاست (یا تکلیف دہ چیز) کو دور کر دیا اور مجھے عافیت بخشی۔‘‘
لنک