• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیویوں کی دعائیں

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
کچھ عرصہ پہلے ایک عربی اخباروالوں نے بعض عورتوں سے پوچھا تھا، ہر صبح تمھارے شوہر کی روانگی کے وقت تمھارا کیا عمل ہوتا ہے اور تمھاری کیا دعا ہوتی ہےاور تمہاری کیا تمنا اور چاہت ہوتی ہے؟ اس پر مختلف عورتوں نے مختلف جوابات دئیے۔ تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

الامارات، سعودی عرب و گلف میں جو پاکستانی اپنی فیملی کے ساتھ رہتے ہیں، چند ایک کے علاوہ باقی سب بےچارے بیوی کی دعا لینا تو دور ناشتہ بھی کام پر ہی جا کر کرتے ہیں۔

والسلام
 
حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
السلام علیکم

الامارات، سعودی عرب و گلف میں جو پاکستانی اپنی فیملی کے ساتھ رہتے ہیں، چند ایک کے علاوہ باقی سب بےچارے بیوی کی دعا لینا تو دور ناشتہ بھی کام پر ہی جا کر کرتے ہیں۔

والسلام
کنعان بھائی آپ نے بالکل صحیح کہا ہے۔ یہاں پربیویوں کو پتا نہیں کیا مسئلہ ہے۔ بیچارے پاکستانی خاوند حضرات بہت کم ہی نصیب ہوتا ہے گھر کا ناشتہ، ایک اور اہم بات، پاکستانی فیملی گھروں میں روٹی بھی بہت کم بناتی ہیں، یہ اذیت بھی ہمارے بھائیوں کا برداشت کرنا پڑتی ہے۔
 
حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
الامارات، سعودی عرب و گلف میں جو پاکستانی اپنی فیملی کے ساتھ رہتے ہیں، چند ایک کے علاوہ باقی سب بےچارے بیوی کی دعا لینا تو دور ناشتہ بھی کام پر ہی جا کر کرتے ہیں۔
کنعان بھائی ، دل پر نہ لیں۔ اخباری کہانی ہے۔ نیکیوں کی ترغیب دلانے کے لیے ایک خاص جماعت والوں کی طرح اردو اخبارات بھی اب تب جب تب ایسی ہی کہانیاں پیش کرتے رہتے۔ ورنہ تو زمینی حقائق کچھ اور بتاتے ہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کنعان بھائی آپ نے بالکل صحیح کہا ہے۔ یہاں پربیویوں کو پتا نہیں کیا مسئلہ ہے۔ بیچارے پاکستانی خاوند حضرات بہت کم ہی نصیب ہوتا ہے گھر کا ناشتہ، ایک اور اہم بات، پاکستانی فیملی گھروں میں روٹی بھی بہت کم بناتی ہیں، یہ اذیت بھی ہمارے بھائیوں کا برداشت کرنا پڑتی ہے۔
عورت سادہ مزاج اور عاجز ہو اور شوہر کا احساس کرنے والی ہو تو صورت حال مختلف ہوتی ہے۔
 
حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
کنعان بھائی ، دل پر نہ لیں۔ اخباری کہانی ہے۔ نیکیوں کی ترغیب دلانے کے لیے ایک خاص جماعت والوں کی طرح اردو اخبارات بھی اب تب جب تب ایسی ہی کہانیاں پیش کرتے رہتے۔ ورنہ تو زمینی حقائق کچھ اور بتاتے ہیں۔
میرے بھائی ہر بات کو منفی اور اخباری کہہ کر نہیں دل کو تسلی دینی چاہیے، حقیقت بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
 
Top