• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیوی ناراض ہے برائے مہربانی راہنمائی کریں

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
1۔بھئی خلع کے صورت میں آپ کی پوزیشن سٹرانگ ہے کیونکہ آپ طلاق نہیں دینا چاہتے جبکہ وہ اگر خلع چاہتی ہیں تو انہیں اپنا حق مہر چھوڑنا ہو گالہٰذا حق مہر کی ادائیگی کی آپ ٹینشن نہ لیں۔
2۔ اس بارے اگر کسی وکیل سے مشورہ کر لیں کہ پاکستانی قانون میں کوئی ایسی گنجائش موجود ہے کہ عورت کو اپنے گھر رہنے پر مجبور کیا جا سکے؟؟؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
علوی صاحب نے اچھی باتوں کی طرف توجہ دلائی ہے۔ذہن میں ایک دواشکال پیدا ہوئے وضاحت ضروری سمجھی
1۔اگر وہ خلع نہ لے تو ؟ (مطلب مرد کہے کہ خلع لو اور عورت یہ بات نہ مانے)
2۔اگر یہاں مجبورکرنے کی طرف آتے ہیں۔کہ اس کو گھر رہنے پر مجبورکردیا جائے۔(یادرہےاس صورت میں انسان پرزبردستی کی جارہی ہوتی ہے۔یعنی وہ مانتا تو نہیں ہوتا لیکن کئی اسباب سے اس کو مجبور کردیا جاتاہے۔جس پر نہ چاہتے ہوئے بھی وہ راضی ہوجاتا ہے) تو پھر زبردستی نکاح کے بارے میں کیا موقف اختیارکرنا پڑے گا۔؟اگر زبردستی کرتے ہوئے اور مجبورکرتے ہوئے ایک عورت کو آپ اپنے گھر رکھ سکتے ہیں تو کیا زبردستی نکاح نہیں کرسکتے؟
 
Top