- شمولیت
- مارچ 20، 2023
- پیغامات
- 111
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 70
بے اولادی کا علاج ممکن ہے یا نہیں؟ | حکیم ابو عامر | طب و حکمت | ای پی: 35
کیا اولاد کا حصول علاج کے ذریعے ممکن ہے؟ بے اولادی کے اسباب کیا ہیں؟ بعض لوگ علاج نہیں کرواتے کیا ایسا کرنا چاہیئے؟ اولاد کے حصول کے لیے ہمبستری کب کرنی چاہیئے؟ سب کچھ ہونے کے باوجود حمل نہیں ٹھرتا اس حوالے سے کیا کرنا چاہیے؟
نوٹ:
طب و حکمت پروگرام کی تمام ویڈیو حاصل کرنے کے لیے’’ اس لنک ‘‘پر کلک کریں۔