اخت ولید
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 26، 2013
- پیغامات
- 1,792
- ری ایکشن اسکور
- 1,297
- پوائنٹ
- 326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قـــــــــالوا : " مسكين من لايعرف الإنجليزية
قد يواجه صعوبة في فهم كلام النـــــأس "
وأقول : " مسكين من لايعرف العربية
قد يواجه صعوبة في فهم كلام ربِ النــــــــــــــاس
لوگ کہتے ہیں‘‘مسکین ہے وہ شخص جسے انگریزی نہیں آتی۔ ۔ ۔ اسے لوگوں کی بات سمجھنے میں مشکل ہوتی ہےاور
میں کہتا ہوں‘‘مسکین ہے وہ شخص جسے عربی نہیں آتی۔ ۔۔ اسے لوگوں کے رب اللہ سبحانہ وتعالٰٰی کی بات سمجھنے میں کتنی دقت ہوتی ہے!
they say ‘‘how poor‘! one who does not know english,he faces difficulty in understanding people‘s talk‘‘ ....
And i say ‘‘how poor‘!one who does not know Arabic,he faces difficulty in understanding ALLAH‘ talk‘‘!
عربی زبان آپکی اپنی زبان ہے۔ ۔ ۔ آپ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان۔ ۔ ۔ آپ کے مصحف کی زبان۔ ۔ ۔جنت میں آپ کی زبان ۔ ۔ ۔ ۔ اسے سیکھنے کی خاطر بھی وقت نکالیے اور جانیے آپ کے رب نے آپ سے کیا فرمایا ہے!!
فھم کلام رب الناس اولٰی
اپنے رب کی بات کو پہلے سمجھیے۔۔ ۔ ۔
understand the talk of your ALLAH first !
اردو اینڈ انگلش ٹرانسلیشن:اخت ولید
ابتدائی تراجم میں سے ایک ہے۔تعمیری تنقید کے لیے خوش آمدید!