• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اہلِ حدیث

شمولیت
اپریل 05، 2020
پیغامات
104
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
54
تاریخ اہلِ حدیث

موجودین
مندرجہ ذیل علماء میں سے جن کی وفات ہوگی ہو؟ اور آپکو وفات کا علم ہو تو برائے مہربانی تاریخ وفات کا صرف سن لکھ کر ارسال کیجئے گا۔
*ترتیب حروف تہجی*

*ا*
ا= شیخ محمد ابراہیم بن مولوی دین محمد میرپوری 1361ھ= 1942ء تا

ا= حافظ ارشادالحق سلفی بن جان محمد ملتانی 1377ھ= 1958ء تا

ا= حافظ محمد ادریس بن اسماعیل قصوری 1372ھ= 1953ء تا

ا= پروفیسر محمد اجمل بن عبدالرحمان 1351ھ= 1933ء تا

*ح*
ح= حافظ محمد حنیف مسترشد باللہ بن میاں سراج الدین 1362ھ= 1943ء تا

ح= مولانا محمد حنیف بن محمد شریف یزدانی 1357ھ= 1938ء تا

ح= پروفيسر محمد حسین آزاد بن محمد اسماعیل 1353ھ= 1934ء تا

*د*
د= پروفيسر محمد داؤد بن یوسف ضیاء 1381ھ= 1962ء تا

*ر*
ر= مولانا ابوعبداللہ ریاض احمد بن عبداللطیف 1375ھ= 1956ء تا

*س*
س= حافظ ابومحمد سلطان احمد میانوالوی 1355ھ= 1937ء تا

*ش*
ش= مولانا شمس الحق السلفی الاثری المدنی بن محمد اشرف افغانی ۔۔۔۔۔ تا ۔۔۔۔۔

*ع*
ع= مولانا عبدالرشید بن عبدالحق لاہوری 1922 تا ۔۔۔ مصنف ”توضیح القرآن“۔

ع= مولانا عبدالرحمان سلفی بن قاری محمد حسین 1377/78ھ= 1958ء تا

ع= مولانا عبدالرزاق بن عبدالواحد 1375ھ= 1955ء تا

ع= پروفیسر قاضی عبدالمجید بن پروفیسر قاضی نصر اللہ خاں 1365ھ= 1946ء تا

*م*
م= مولانا ابومومن منصور احمد غازی بن بہاءالدین 1371ھ= 1952ء تا اسلامی اکادمی

م= مولانا مختیار احمد اختر فیضی بن حافظ عبدالعزیز 1924ء تا
*ن*
ن= پروفيسر نذیر احمد ملک بن محمد خان 1374ھ= 1955ء تا

*ہ*
ہ= پروفیسر چودھری ہدایت اللہ بن شاہ ولی خاں 1357ھ= 1938ء تا

*ی*
ی= استاذ محمد یوسف بن محمد اصغر فیصل آباد 1371ھ= 1951ء تا

ی= شیخ سید محمد یحيٰ بن حبیب اللہ قصوری 1376ھ= 1957ء تا

ی= پروفيسر محمد یوسف الکاظم بن عبدالرحمان 1358ھ= 1939ء تا ۔۔۔
رابطہِ کے لیے لنک
 
Top