• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اہل حدیث اینڈرائیڈ ایپ - ایک چھوٹی سی کاوش

شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
السلام علیکم۔۔ معزز بھائیو آج میں آپ کے لیے ایک اینڈرائیڈ ایپ لایا ہوں۔۔ یہ ایک ڈیمو کے طور پر بنائی ہے۔۔
اس ایپلی کیشن میں جو سب سے خاصیت والی بات ہے وہ یہ ہے کہ یہ یونیکوڈ ہے اور آپ اس چھوٹے کتابچے میں سرچ کر سکتے ہیں۔۔ اور سرچ کافی کامیاب ہے۔ یعنی اگر آپ پان لکھیں تو جواب میں پانی، پانچ وغیرہ بھی آجائیں گے۔۔
اس مضمون کو میری معلومات کے مطابق ابو طلحہ سلفی بھائی نے جمع کیا ہے اور مجھے یہ مضمون پسند آیا ۔۔ اس لیے اس کی ایپ بنا دی۔۔ میرا ان شاء اللہ آگے ارادہ ہے کہ شیخ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کا ماہنامہ الحدیث 1 سے لیکر اب تک غالباً 135 شمارے آچکے ہیں ۔۔ ان کو بھی ایک ایپ میں ڈال دیا جائے یونیکوڈ میں۔۔ تاکہ ہر کوئی موبائیل سے آسانی کے ساتھ سرچ کر سکے اور یہ علمی ذخیرہ اس کے پاس ہو۔۔ ماہنامہ الحدیث کے پی ڈی ایف شمارے تو نیٹ پر موجود ہیں لیکن اس میں کسی موضوع کو تلاش کرنا کافی مشکل ہے۔۔ ایک ایک شمارہ کھول کر دیکھنا پڑھتا ہے۔۔ کوئی بھائی اگر یونیکوڈ کے بارے میں بتا دے تو۔۔ اس طرز کی ایپ بنانے کا ارادہ ہے ان شاء اللہ۔۔۔آپ اس ایپ کو نیچے لنک سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں ۔ یہ بیٹا ورژن 1۔1 ہے۔۔
تاریخ اہل حدیث موبائیل ایپ :ڈاونلوڈ کریں

شمولیت
جنوری 23، 2015
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
79

جزاك الله خيرا يا أخي....أللهم تقبل جهودك و إياي.
 
Top