وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
جی بالکل یہ قابل اعتماد کتاب ہے ۔بلکہ تاریخی روایات کا اہم مرجع ہے۔
لیکن یادرہے کہ اس کتاب کے قابل اعتماد ہونے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ اس میں جو کچھ بھی منقول ہے وہ سب صحیح ہے۔
بلکہ اس میں موجود روایات کی سندیں دیکھی جائیں گی، اس کے بعد صحیح وغلط کا فیصلہ ہوگا۔