سلفی طالب علم
رکن
- شمولیت
- مارچ 04، 2015
- پیغامات
- 139
- ری ایکشن اسکور
- 42
- پوائنٹ
- 56
السلام علیکم،
میں تاریخ کے بارے میں بہت کم علم رکھتا ہوں، اسی لیئے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔
کیا حنفی، مالکی وغیرہ شروع سے اسی طرح بغیر ایک دوسرے پر تنقید پیار و محبت سے رہتے آرہے ہیں یا انکے آپس میں فسادات وغیرہ ہوئے ہیں؟
برائے مھربانی اس معاملے میں کچھ بتا دیں۔
جزاک اللہ۔۔
@محمد عامر یونس