• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبدیلیوں کا سال 2013

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
تبدیلیوں کا سال 2013

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان میں سال 2013ء اہم ترین تبدیلیوں کا سال بن گیا ہے

جس میں وزیراعظم کی تبدیلی کے بعد

ستمبر میں صدر مملکت'

اکتوبر میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی'

نومبر میں چیف آف آرمی سٹاف اور

دسمبر میں چیف جسٹس آف پاکستان تبدیل ہو جائیں گے

ان میں آئندہ صدر کا فیصلہ پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیاں

جبکہ آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا فیصلہ وزیراعظم

اور چیف جسٹس کی تقرری سینئر ترین کے طور پر ہوگی جس کے تحت جسٹس تصدق حسین جیلانی ملک کے آئندہ چیف جسٹس ہوں گے۔

روزنامہ خبریں: 27 جولائی 2013
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
زرداری وزٹ ویزے پر آیا کرینگے

اسلام آباد --- سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری محدود عرصے کیلئے پاکستان آئیں گے اور اس کے بعد پھر بیرون ملک تشریف لے جائیں گے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری ابھی ملک سے باہر رہیں گے اور کچھ دیر بعد محدود عرصے کیلئے پاکستان آئیں گے۔ اس کے بعد پھر بیرون ملک تشریف لے جائیں گے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری مسلم لیگ (ن) کے سیاسی مخاصمت مول نہیں لیں گے بلکہ مدت صدارت پوری ہونے کے بعد بہت کم ملک میں آیا کریں گے اور جب کبھی آئیں گے تو ان کا پاکستان میں قیام محدود مدت کیلئے ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ صدر زرداری ابھی پیپلزپارٹی کی تنظیم نو پر بھی توجہ دیں گے۔

روزنامہ خبریں
 
کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
تبدیلیوں کا سال 2013

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان میں سال 2013ء اہم ترین تبدیلیوں کا سال بن گیا ہے

جس میں وزیراعظم کی تبدیلی کے بعد

ستمبر میں صدر مملکت'

اکتوبر میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی'

نومبر میں چیف آف آرمی سٹاف اور

دسمبر میں چیف جسٹس آف پاکستان تبدیل ہو جائیں گے

ان میں آئندہ صدر کا فیصلہ پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیاں

جبکہ آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا فیصلہ وزیراعظم

اور چیف جسٹس کی تقرری سینئر ترین کے طور پر ہوگی جس کے تحت جسٹس تصدق حسین جیلانی ملک کے آئندہ چیف جسٹس ہوں گے۔

روزنامہ خبریں: 27 جولائی 2013
ارے بھائی ہم تو پاکستان کی تبدیلی کے ہی متمنی ہیں۔
 
Top