• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبدیلی!

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
آپ یہود کے خلاف ہیں ، تو یہودی بن کر ان کو تبدیل کر لیں۔
آپ ڈاکہ ڈالنے کے خلاف ہیں، تو ڈاکو بن کر ڈاکووں کو تبدیل کر لیں۔
آپ القاعدہ کے خلاف ہیں، ان میں شامل ہو کر انھیں تبدیل کر لیں۔
آپ رشوت کے خلاف ہیں، رشوت خوروں میں شامل ہو کر انھیں تبدیل کر لیں۔
۔ ۔ ۔
کیوں ۔ ۔ اس میں کیا غلط ہے؟
۔ ۔ ۔ ۔
آپ ہی تو کہتے ہیں کہ اگر آپ کو یہ نظام پسند نہیں تو اس نظام میں شامل ہو کر اس کو تبدیل کر لیں۔ آپ ہی تو کہتے ہیں کہ اگر آپ جمہوریت کے خلاف ہیں تو الیکشن میں حصہ لے کر جمہوریت کو تبدیل کر لیں!!!
(مسلمِ خوابیدہ اُٹھ)
 
Top