محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,799
- پوائنٹ
- 1,069
تبلیغی جماعت کے تین افراد مسلک حق "مسلک اہلحدیث" قبول کرنے کا اعلان !!!
کراچی کے علاقے لیاری گبول روڈ سے تعلق رکھنے والے 3 افراد "عقیل احمد، محمد ایاز اور محمد شاکر " جو کہ دیوبندی تبلیغی جماعت کے کارکن تھے انہوں نے 1 سال کی تحقیق کے بعد مسلک حق "مسلک اہلحدیث" قبول کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس موقع پر ہم انکو اور آپ سب لوگوں کو مبارکباد دیتے ہیں۔ اللہ پاک تینوں بھائیوں کو استقامت عطا فرمائے اور ہر مسلمان کو توحیدو سنت اپنانے کی توفیق عطافرمائے۔آمین
بھائیوں سے رابطہ کیلیے ۔
(عقییل صاحب 03222374226 )
(ااز صاحب 03222416892 )
( شاکر صاحب 03212252385 )