• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحریک آزادئ فکر کا نیا اڈیشن

ج انصاری

مبتدی
شمولیت
دسمبر 11، 2011
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
194
پوائنٹ
16
تحریک آزادئ فکر اور شاہ ولی اللہ دہلوی محدث دہلوی​
کی تجدیدی مساعی

تالیف : شیخ الحدیث علامہ محمد اسماعیل سلفی گوجرانوالہ
تعلیق و حواشی : حافظ عبد اللطیف اثری حفظہ اللہ
تقدیم : ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری

مزکورہ کتاب میرے زیر مطالہ ہے ، ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری نے تقریبآ ٤٨ صفحات پر مشتمل جامع اور مفید علمی مقدمہ لکھا ہے ، حافظ عبد اللطیف اثری حفظہ اللہ کے عمدہ حواشی اور مفید تعلیقات سے کتا ب کی علمی حثیت دو چند ہوگئی ہے .
کتاب کے صفحات ٤٨٠ ہیں ، طباعت و کتابت معیاری ہے ، اس کتا ب کی اشاعت پر مکتبہ الفہیم مئو ناتھ بھنجن کو مبارکباد ،

واضح ہو کہ مذکورہ کتاب کا عربی ترجمہ ڈاکڑ مقتدی حسن ازہری نے حرکۃ الانطلاق الفکری کے نام سے عرصہ پہلے کیا تھا ، عربی کتاب جامعہ سلفیہ بنارس سے مطبوع ہے
اور عرب دنیا میں مقبول ہے ، ہندوستانی سلفی مطبوعات کا تعارف ناچیز کا مقصد ہے ،
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
تحریک آزادئ فکر اور شاہ ولی اللہ دہلوی محدث دہلویکی تجدیدی مساعی​

تالیف : شیخ الحدیث علامہ محمد اسماعیل سلفی گوجرانوالہ
تعلیق و حواشی : حافظ عبد اللطیف اثری حفظہ اللہ
تقدیم : ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری
جزاک اللہ خیرا بھائی جان۔
اس کتاب کا ایک پرانا پاکستانی ایڈیشن ہماری سائٹ پر بھی موجود ہے۔
ڈاؤن لوڈ لنک :: تحریک آزادی فکر اور شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی تجدیدی مساعی
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
تحریک آزادئ فکر اور شاہ ولی اللہ دہلوی محدث دہلوی​
کی تجدیدی مساعی

تالیف : شیخ الحدیث علامہ محمد اسماعیل سلفی گوجرانوالہ
تعلیق و حواشی : حافظ عبد اللطیف اثری حفظہ اللہ
تقدیم : ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری

مذکورہ کتاب میرے زیر مطالہ ہے ، ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری نے تقریبآ ٤٨ صفحات پر مشتمل جامع اور مفید علمی مقدمہ لکھا ہے ، حافظ عبد اللطیف اثری حفظہ اللہ کے عمدہ حواشی اور مفید تعلیقات سے کتا ب کی علمی حثیت دو چند ہوگئی ہے۔
کتاب کے صفحات ٤٨٠ ہیں ، طباعت و کتابت معیاری ہے ، اس کتا ب کی اشاعت پر مکتبہ الفہیم مئو ناتھ بھنجن کو مبارکباد ،

واضح ہو کہ مذکورہ کتاب کا عربی ترجمہ ڈاکڑ مقتدی حسن ازہری نے حرکۃ الانطلاق الفکری کے نام سے عرصہ پہلے کیا تھا ، عربی کتاب جامعہ سلفیہ بنارس سے مطبوع ہے۔
اور عرب دنیا میں مقبول ہے ، ہندوستانی سلفی مطبوعات کا تعارف ناچیز کا مقصد ہے ،
محترم بھائی!

کتابوں کے تعارف کا بہت اچھا سلسلہ آپ نے شروع کیا اور بہت اچھے مقصد کے تحت شروع کیا ہے۔ برائے مہربانی اسے جاری رکھیں ۔۔۔
 
Top