السلام علیکم -
حال ہی میں ایک کتاب جس کا نام "دفاع صحیح بخاری" ہے- جو مولانا محمد ابو القاسم سیف بنارسی کی تالیف ہے- اسکی تقدیم مولانا ارشاد الحق اثری اور مولانا محمد وزیر شمس نے لکھی ہے- مولانا ارشاد الحق اثری نے اپنی تقدیم جمود تقلید پر بات کرتے ہوئے مولانا اشرف علی تھانوی کا ایک اقتباس نقل کیا ہے- جس کا حوالہ یہ ہے:
تذکرہ الرشید ١٣١/١
اب مقلد بھائی کہتا ہے یہ اہل حدیث کی طرف سے ایک گٹھیا الزام اور جھوٹ ہے حکیم الامت پر. تذکرہ الرشید کتاب میں ایسا کوئی مضمون نہیں ہے-
کیا آپ اسکی تصدیق کر سکتے ہیں؟ اگر آپ کے پاس یہ کتاب ہے تو کیا آپ مجھے اس اقتباس کا سکین بھیج سکتے ہیں؟

اٹیچمنٹس
-
36.1 KB مناظر: 307