محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 868
- ری ایکشن اسکور
- 29
- پوائنٹ
- 69
تراویح کی جماعت کے ساتھ عشا کے فرض پڑھنا | ڈاکٹر طاہر اسلام عسکری | 06 | محدث میڈیا
اگر کوئی شخص مسجد میں داخل ہو اور تراویح کی جماعت ہو رہی ہو تو وہ ان کے ساتھ اپنی عشاء کی نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ امام اور مقتدی کی نیت مختلف ہو سکتی ہے یا نہیں؟
نوٹ:
ڈاکٹر طاہر اسلام عسکری صاحب کی دیگر موضوعات پر کی گئی ریکارڈنگ حاصل کرنے کے لیے ’اس لنک‘ پر کلک کریں۔