محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,799
- پوائنٹ
- 1,069
تربوز گرمی کا توڑ !
3836- حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ نُصَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِي اللَّه عَنْهَا، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يَأْكُلُ الْبِطِّيخَ بِالرُّطَبِ، فَيَقُولُ: <نَكْسِرُ حَرَّ هَذَا بِبَرْدِ هَذَا، وَبَرْدَ هَذَا بِحَرِّ هَذَا >۔
* تخريج: تفرد بہ أبو داود، (تحفۃ الأشراف: ۱۶۸۵۳)، وقد أخرجہ: ت/الأطعمۃ ۳۶ (۱۸۴۳) (حسن)۳۸۳۶-
ام المومنین عا ئشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ تربوز یا خربوز پکی ہوئی تازہ کھجور کے ساتھ کھاتے تھے اور فرماتے تھے: ''ہم اس (کھجور) کی گرمی کو اس (تر بوز) کی ٹھنڈک سے اور اس( تر بوز) کی ٹھنڈک کو اس( کھجور) کی گرمی سے توڑتے ہیں''۔