• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترجمہ تفسیر تیسواں پارہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
مجھے مکتبہ دارالسلام کی طباعت شدہ یہ کتاب چاہیے،اگر ہے تو یہاں لنک دے دیں،اگر نہیں ہے تو پہلے اس کو اپلوڈ کرنے میں ترجیح دیں۔
ترجمہ تفسیر تیسواں پارہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
السلام علیکم
مجھے مکتبہ دارالسلام کی طباعت شدہ یہ کتاب چاہیے،اگر ہے تو یہاں لنک دے دیں،اگر نہیں ہے تو پہلے اس کو اپلوڈ کرنے میں ترجیح دیں۔
ترجمہ تفسیر تیسواں پارہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی بھائی یہ کتاب لائبریری میں موجود ہے اور اسکین کے مراحل میں ہے۔ان شاءاللہ جلد اپلوڈ کردی جائے گی۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم
بھائی عبدالرشید
کیا بنا اس کتاب کا؟
وعلیکم السلام،
ارسلان بھائی،
بہت غلط بات ہے یار۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ لائبریری سائٹ کا روزانہ وزٹ نہیں کرتے ۔۔!!!
آپ کی مطلوبہ کتاب پبلش ہو چکی ہے۔ درج ذیل لنک پر ملاحظہ کیجئے۔
ترجمہ و تفسیر تیسواں پارہ


ورنہ کم سے کم روزانہ اپ لوڈ ہونے والی کتب کے لنکس اپنے دوست احباب کو بذریعہ ای میل، فیس بک، گوگل پلس ضرور شیئر کرنے چاہئیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا بھائی جان شاکر
سوری یار سوری
وہ کیا ہے کہ نا بھائی عبدالرشید ہر نئی اپلوڈ ہونے والی کتاب کو یہاں محدث فورم پر شئیر کرتے ہیں لیکن شاید یہ کتاب شئیر نہیں کی۔
ورنہ کم سے کم روزانہ اپ لوڈ ہونے والی کتب کے لنکس اپنے دوست احباب کو بذریعہ ای میل، فیس بک، گوگل پلس ضرور شیئر کرنے چاہئیں۔
شاکر بھائی،ہمیں بھی طریقہ بتاؤ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا بھائی جان شاکر
سوری یار سوری
وہ کیا ہے کہ نا بھائی عبدالرشید ہر نئی اپلوڈ ہونے والی کتاب کو یہاں محدث فورم پر شئیر کرتے ہیں لیکن شاید یہ کتاب شئیر نہیں کی۔

شاکر بھائی،ہمیں بھی طریقہ بتاؤ۔
ان شاءاللہ فیس بک اور گوگل پلس کے ذریعے کتب کی شیئرنگ کا طریقہ آپ کو سمجھا دوں گا۔ تو پھر آپ ٹیوٹوریل بنا کر دیگر احباب کو سمجھا دیجئے گا۔ کیونکہ یہ کام آپ بہتر کر لیتے ہیں۔
 
Top