• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف ابو عمر

ابو عمر

مبتدی
شمولیت
دسمبر 06، 2011
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
101
پوائنٹ
0
السلام علیکم
نام = کاشف خان
رہائش = حیدرآباد
تعلیم = واجبی
مشاغل = کرکٹ و انٹرنیٹ
یہاں تک کیسے پہنچے = محمد ارسلان کو ایک فورم پر توحید کی جنگ لڑتے دیکھا اسی وجہ سے یہاں ہوں
فورم کیسا لگا = میں نے اپنے پہلے ہی وزٹ میں رجسٹریشن کروالی اس سئ اندازہ لگالیں فورم دکھنے میں بہت خوبصورت بھی ہے اور تھیم بھی شاندار ہے سب سے بڑھ کر توحید پرستوں کا فورم ہے
پیغام = انٹرنیٹ پر توحید و سنت پر کام کرنے کی بہت ضرورت ہے کیوں کے نیٹ پر شرکیہ اور گمراہ کن مواد اپلوڈ ہوتا جارہا ہے اور ان کو سمجھانے والا کوئی نہیں دور حاضر کے حساب سے میں ہر دوست کو یہ مشورہ دینا چاہوں گا کہ جہاں کہیں بھی آپ کو موقع ملے آپ توحید کا پرچار کریں گے اور بدعات اور غلط عقائد کے خلاف جہاد کریں گے
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاکم اللہ خیراً ابو عمر بھائی کہ آپ نے بہت اچھے انداز میں تعارف پیش کیا ہے۔ اور آپ کے ساتھ محمد ارسلان بھائی کا بھی شکریہ کہ جن کی وجہ سے آپ یہاں تک پہنچے۔ دین کا کام ہم سب کا سانجھا ہے۔ ان شاءاللہ مل جل کر کوششیں کرتے رہیں گے۔ اب سب سے پہلے آپ کے کمپیوٹر میں جو بھی اچھا مواد موجود ہے، اسے فورم پر پیش کر دیجئے، اور جو اچھا مواد آپ کو اس فورم سے ملے، اسے دوسرے فورمز تک پہنچائیے، دور حاضر میں تو تبلیغ کا کام بہت آسان ہو گیا ہے، الحمدللہ۔ بس تھوڑی سی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
ابو عمر بھائی آپ کواس فارم پر دل کی اتھاہ گہرایئوں سے خوش آمدید
ان شا ء اللہ یہاں آپ کو فیملی جیسا ماحول ملے گا۔اور سب سے بڑی خوشی کی بات کہ آپ کو اللہ نے عقیدہ توحید کی دولت سے مالا مال کیا ہے۔پیارے بھائی یہ وہ اللہ کی نعمت ہے جس کے آگے دنیا کی تمام نعمتیں بے وقعت ہیں۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی۔آپ کا بھی بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ایک بہت اچھے دوست کو انٹر کروایا۔
 
طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
السلام علیکم
نام = کاشف خان
رہائش = حیدرآباد
تعلیم = واجبی
مشاغل = کرکٹ و انٹرنیٹ
یہاں تک کیسے پہنچے = محمد ارسلان کو ایک فورم پر توحید کی جنگ لڑتے دیکھا اسی وجہ سے یہاں ہوں
فورم کیسا لگا = میں نے اپنے پہلے ہی وزٹ میں رجسٹریشن کروالی اس سئ اندازہ لگالیں فورم دکھنے میں بہت خوبصورت بھی ہے اور تھیم بھی شاندار ہے سب سے بڑھ کر توحید پرستوں کا فورم ہے
پیغام = انٹرنیٹ پر توحید و سنت پر کام کرنے کی بہت ضرورت ہے کیوں کے نیٹ پر شرکیہ اور گمراہ کن مواد اپلوڈ ہوتا جارہا ہے اور ان کو سمجھانے والا کوئی نہیں دور حاضر کے حساب سے میں ہر دوست کو یہ مشورہ دینا چاہوں گا کہ جہاں کہیں بھی آپ کو موقع ملے آپ توحید کا پرچار کریں گے اور بدعات اور غلط عقائد کے خلاف جہاد کریں گے
وعلیکم السلام کاشف بھائ
آپکو اس فورم پر دیکھ کر کافی مسرت ہوئ۔
ان شاءاللہ میں آپسے اور آپ اس فورم سے بہت کچھ سیکھینگے۔
کیونکہ یہاں عالم فاضل حضرات زیادہ ہیں۔جنکے ذریعہ مجھے بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔اللہ ان تمام حضرات کو اسکا اجر دے۔
ویسے کاشف بھائ آپ کونسے حیدرآباد سے ہیں؟ انڈیا یا پاکستان۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
نام = کاشف خان
رہائش = حیدرآباد
تعلیم = واجبی
مشاغل = کرکٹ و انٹرنیٹ
یہاں تک کیسے پہنچے = محمد ارسلان کو ایک فورم پر توحید کی جنگ لڑتے دیکھا اسی وجہ سے یہاں ہوں
فورم کیسا لگا = میں نے اپنے پہلے ہی وزٹ میں رجسٹریشن کروالی اس سئ اندازہ لگالیں فورم دکھنے میں بہت خوبصورت بھی ہے اور تھیم بھی شاندار ہے سب سے بڑھ کر توحید پرستوں کا فورم ہے
پیغام = انٹرنیٹ پر توحید و سنت پر کام کرنے کی بہت ضرورت ہے کیوں کے نیٹ پر شرکیہ اور گمراہ کن مواد اپلوڈ ہوتا جارہا ہے اور ان کو سمجھانے والا کوئی نہیں دور حاضر کے حساب سے میں ہر دوست کو یہ مشورہ دینا چاہوں گا کہ جہاں کہیں بھی آپ کو موقع ملے آپ توحید کا پرچار کریں گے اور بدعات اور غلط عقائد کے خلاف جہاد کریں گے
وعلیکم السلام
خوش آمدید
ماشاءاللہ،آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔آپ کے تو مشاغل بھی میرے ساتھ ملتے جلتے ہیں
لیکن یار جب سے کرکٹ میں سٹے بازی ہوئی ہے نا تب سے دل ہی چل گیا ہے
کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ کھیل لیا کرو لیکن جوا نہ لگایا کرو،میں نے کہا نہیں پھر بھی جوے بازوں کی حمایت کرنے کے برابر ہو گا۔
اللہ بچائے ایسے کاموں سے آمین۔
سب تعریف اللہ کے لیے ہیں جس نے محمد ارسلان کو پیدا کیا،رزق عطا کیا،علم و حکمت عطا کی،عقیدہ توحید جیسی دولت عطا کی،اللہ کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے،
اللہ تعالیٰ سے عاجزانہ دعا ہے کہ اپنے اس حقیر سے بندے کو عقیدہ توحید پر موت عطا فرمائے آمین،اور انبیاء،صدیقین،شہداء،صالحین کی رفاقت عطا فرمائے آمین۔
یار جنگ کا لفظ استعمال نہ کرو کہیں لوگوں کو بہانہ نہ مل جائے یہ کہنے کا کہ محمد ارسلان توحید کے نام پر جنگیں لڑتا ہے۔(ابتسامہ)(توحید کی خاطر جنگیں لڑنا بھی اعزاز کی بات ہے)
بس یار کوشش کرتے ہیں کہ یہ لوگ سمجھ جائیں اس میں انہی لوگوں کا فائدہ ہے۔جو کوئی غلط راہ پر چلے گا تو دوسروں کا کیا نقصان کرے گا اپنا ہی نقصان کرے گا۔
انٹرنیٹ پر توحید و سنت پر کام کرنے کی بہت ضرورت ہے کیوں کے نیٹ پر شرکیہ اور گمراہ کن مواد اپلوڈ ہوتا جارہا ہے اور ان کو سمجھانے والا کوئی نہیں دور حاضر کے حساب سے میں ہر دوست کو یہ مشورہ دینا چاہوں گا کہ جہاں کہیں بھی آپ کو موقع ملے آپ توحید کا پرچار کریں گے اور بدعات اور غلط عقائد کے خلاف جہاد کریں گے
جزاک اللہ خیرا
بہت اچھی تجویز دی آپ نے،اللہ تعالیٰ ہم لوگوں کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
 
Top