جہاں تک مجھے یاد ہے یہ شعیب کیلانی جو آپکے ہم کلاس تھے یہ منصورہ کے شاید تھے میں بھی منصورہ کا ہوں تو انکو جانتا تھا اور ان دنوں میں رحمانیہ میں شام کو اجراء کروایا تھا جس میں ساری کلاسوں کے لڑکے ہوتے تھے ان میں یہ شعیب کیلانی بھی تھا غالبا ۲۰۱۳ یا ۲۰۱۴ کی ہی بات تھی آپ بھی شاید ہوںاس کے بعد ہم جا کر رد قادیانیت پہ دورہ کیا اور جامعہ لاہورالاسلامیہ (رحمانیہ )میں آ کر پانچوی کلاس (اولیٰ کلیہ الف) میں داخل ہوئے ہم تقریبا 25 کے قریب ساتھی اس کلاس میں پڑھتے تھے جن میں (عبد الرحمان محمدی ‘ عرفان ‘ عبد المجید ‘حافظ ظہیر ادریس ‘ عبد القدیر ‘ خرم ‘ اکرام‘ناصر ‘ شکیل‘ اعجاوزالحق‘ ضیاء الرحمان ربانی ‘ شعیب کیلانی ‘عدنان اسحاق‘لبید غزنوی ‘فریاد تبسم ‘ عرفان ‘ خالد بھٹی ‘وغیرہ قابل ذکر ہیں ‘) اس کلاس میں ہم نے استاد محترم رمضان سلفی صاحب سے (نیل المرام )استاد محترم شفیق مدنی صاحب سے (ترمزی شریف) استاذ الاساتذہ محترم شیخ عبد الرشید خلیق صاحب سے ( ‘البلاغۃ الواضح‘منطق‘شرح ابن عقیل) کا پہلا حصہ پڑھا‘
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم پیارے بھائی اھلا و سھلا مرحبا
آپکی پوسٹ کی فارمیٹینگ درست نہیں تھی پڑھی نہیں جا رہی تھی اسکو صحیح کر کے میں نے پوسٹ کیا ہے