بھت بھت شکریہ۔
جی معلوم ھو گیا تھا۔ کہ فورم اہلحدیث کا ھے۔ لیکن اس سے کوئ فرق نہیں پڑتا کیوں جو بات یا علم اچھا ھو اور جہاں سے بھی ملے لے لینا چاھیے۔
میرے ایک دوست کا قول یاد آگیا۔کہ
" اپنے مسلک کو چھوڑو مت اور کسی کے مسلک کو چھیڑو مت"
اللہ عزوجل سب کو صراط مستقیم عطا فرماے۔ آمین یا رب العالمین
بھائی جان پہلے میں بھی ایسے ہی سوچتا تھا ، اور پہلے میں بھی بریلوی ہی تھا، لیکن ہمیشہ اصلاح کی کوشش کرتا رہتا تھا، اسلئے میں آج بریلوی سے نکل کر اہلے حدیث ہوں، لیکن بس اتنا ہی نہیں اہلے حدیث کا یہ مطلب نہیں کی انکی ہر بات کو مان لوں، الله نے عقل دی ہے، صحیح غلط سمجھنے کے لئے عقل سلیم دی ہے تو اسکا استمعال اب بھی جاری ہے،
یہ کبھی نہیں سوچتا ہوں کی میں ہی حق پر ہوں اور اور اسکے آگے مزید مجھے اصلاح کی کوئی ضرورت نہیں، اب بھی جو بات قرآن و حدیث سے ٹکراتی ہے اسے چھوڑ دیتا ہوں ، اور یہی مکتبہ فکر اہلے حدیث کا بھی ہے.
آپ میرے بلوگ پر بھی تشریف لائیے انشاءاللہ آپکے علم میں اور اضافہ ہوگا.
[LINK=http://www.momeen.blogspot.com/]http://www.momeen.blogspot.com/[/LINK]
یہاں اس فورم پر انشا الله آپکو فایدہ ہوگا،
حدیث میں آتا ہے کی الله جس بندے کو پسند کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے، الله سے دعا ہے کی وہ مجھے اور آپکو بھی دین کی سمجھ عطا فرماے آمین،
ولسلام