• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نام: محمد یوسف
وطن : بنگلور انڈیا
پیشہ : تجارت
مسلک : حنفی دیوبندی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
خوش آمدید ۔
امید ہے آپ فورم پر مزید علمی رونق کا باعث بنیں گے ۔
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
جزاک اللہ
آپ سب کا کہ آپ نے پسندیدگی کا اظہار کیا اور خوش آمدید کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آم کھلانے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی نہی دکھانے کا :)
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نام: محمد یوسف
وطن : بنگلور انڈیا
پیشہ : تجارت
مسلک : حنفی دیوبندی
محترم یوسف بھائی السلام علیکم:
آپکو ان شاء اللہ ہمارے فورم سے بہت فائدہ ہو گا
میں نے اوروں سے بھی پوچھا ہے اب آپ چونکہ دیوبندی ہیں اسلئے آپ سے بھی پوچھنا ہے کہ دیوبندوں کا بھی کوئی اس طرح کا فورم ہے بریلوی تو مرے خیال میں اس فیلڈ میں نہیں آئیں گے کہ آ بیل مجھے مار والی بات نہ ہو جائے
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
محترم یوسف بھائی السلام علیکم:
آپکو ان شاء اللہ ہمارے فورم سے بہت فائدہ ہو گا
میں نے اوروں سے بھی پوچھا ہے اب آپ چونکہ دیوبندی ہیں اسلئے آپ سے بھی پوچھنا ہے کہ دیوبندوں کا بھی کوئی اس طرح کا فورم ہے بریلوی تو مرے خیال میں اس فیلڈ میں نہیں آئیں گے کہ آ بیل مجھے مار والی بات نہ ہو جائے
وعلیکم السلا م ورحمۃ اللہ وبر کاتہ
بھائی مجھ اس تعلق سے زیادہ علم نہیں ہے۔ میں الغزالی فورم کو جانتاہوں اور کا تو صحیح پتا نہیں ہے۔
ویسے اہل حدیث اور دیوبندیوں کی آپس میں زیادہ لڑائی ہوتی ہے آپ کے یہاں کیا؟
 
Top