حافظ عبدالخالق بهٹی
مبتدی
- شمولیت
- اگست 14، 2015
- پیغامات
- 9
- ری ایکشن اسکور
- 9
- پوائنٹ
- 2
اسلام علیکم بھائیو کافی دیر کے بعد دوبارہ آپ کی مجلس یا فورم مین شرکت کی هے
دوبارہ خوش آمدید۔السلام علیکم بھائیو کافی دیر کے بعد دوبارہ آپ کی مجلس یا فورم میں شرکت کی هے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!اسلام علیکم بھائیو کافی دیر کے بعد دوبارہ آپ کی مجلس یا فورم مین شرکت کی هے
خوش آمدید بھائیاسلام علیکم بھائیو کافی دیر کے بعد دوبارہ آپ کی مجلس یا فورم مین شرکت کی هے
جزاک اللہ ہابیل بهائیخوش آمدید بھائی
بھائی جی آتے رہنا جزاک اللہ
جی نعیم بهائی مین خود اس بات پر حسرت کرتا رها کہ دینی بهائیون سے ملاقات نہین هو سکی لیکن مین بهائی کے اپریشن کی وجہ سے آ نہ سکا معذرت قبول هووعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اھلا وسھلا مرحبا!
شیخ صاحب! آٹھ اگست کو دعوت پر ہم آپ کے منتظر رہے۔ لیکن آپ بوجہ تیمارداری تشریف نہ لا سکے، خیر یار زندہ تو صحبت باقی!!!
الحمدللہ ہم سب ٹھیک ہیں۔آپ سنائیں آپ کیسے ہیں؟دل کی گہرائیوں سے دوبارہ خوش آمدیدایک طویل انقطاع کے بعد حاضری ہوئی ہے ،تمام دوست احباب کیسے ہیں؟؟؟
جی الحمدللہ میں خیریت سے ہوںالحمدللہ ہم سب ٹھیک ہیں۔آپ سنائیں آپ کیسے ہیں؟دل کی گہرائیوں سے دوبارہ خوش آمدید