وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہاسلام اعلیکم
میں اس فورم پر نیا ہوں۔ دعا ہے کہ یہ فورم میرے لئے اور دوسرے ساتھیوں کے لئے باعثِ خیر و برکت ثابت ہو
آمیناسلام اعلیکم
میں اس فورم پر نیا ہوں۔ دعا ہے کہ یہ فورم میرے لئے اور دوسرے ساتھیوں کے لئے باعثِ خیر و برکت ثابت ہو
وعلیکم السلاماسلام اعلیکم
میں اس فورم پر نیا ہوں۔ دعا ہے کہ یہ فورم میرے لئے اور دوسرے ساتھیوں کے لئے باعثِ خیر و برکت ثابت ہو
اسلام اعلیکم
میں اس فورم پر نیا ہوں۔ دعا ہے کہ یہ فورم میرے لئے اور دوسرے ساتھیوں کے لئے باعثِ خیر و برکت ثابت ہو
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!وعلیکم السلام
اھلا وسھلا مرحبا
بھائی آپ اپنے تعارف کو تھوڑا وسعت دیں ،
لوکیشن کراچیوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا
آمین یا رب العٰلمین!
ازراہِ کرم اپنا مزید تعارف پیش کریں اور یہ بھی بتائیں کہ آپ کس بات کے متلاشی ہیں؟
ایک تصحیح
ایک دوسرے پر سلامتی بھیجنے کے صحیح الفاظ یہ ہیں: السّلام علیکم ۔۔۔ جس کے معنی ہیں: ’’تم پر سلامتی ہو۔‘‘
جبکہ إسلام أعليكم کا معنیٰ ہے: ’’اسلام، کیا تم پر؟‘‘ جو ایک لا یعنی جملہ ہے۔