• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعلیمی نظام !!!!

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
السلام علیکم

ایسا تعلیمی نظام کونسا ھے جس سے پیچھا چھڑوانا چاہئے؟

والسلام
وعلیکم السلام
خود غرضی اور جہالت پرمشتمل تعلیمی نظام جہاں پر صرف اور صرف ذاتی مفادات کا پرچار ہوتا ہو۔۔۔۔
والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

کیا آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ آپ نے قرآن حفظ کیا ہوا ھے اور کونسے مدرسہ سے تعلیم حاصل کی ہوئی ھے؟

والسلام
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
السلام علیکم

کیا آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ آپ نے قرآن حفظ کیا ہوا ھے اور کونسے مدرسہ سے تعلیم حاصل کی ہوئی ھے؟

والسلام
وعلیکم السلام
ضروری نہیں ہوتا اِن باتوں کا بتانا ویسے بھی دو تین جملے ہی سے بندے کی کٹیگری پہچانی جا سکتی ہے ۔۔۔۔ پریشان مت ہونا
والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

بالکل درست! چلیں یہ بتانا تو مشکل نہیں کہ آپکی تعلیم کتنی ھے؟

والسلام
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
السلام علیکم

بالکل درست! چلیں یہ بتانا تو مشکل نہیں کہ آپکی تعلیم کتنی ھے؟

والسلام
وعلیکم السلام
حیرت ہو گی آپ کو یہ بتانا بھی ضروری نہیں ہے !!!
والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اس کا مطلب جو سٹیکر پوسٹ آپنے لگائی ھے اس کا پہلا حصہ پر آپکا اپنا عمل بھی ھے۔

والسلام
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
السلام علیکم
اس کا مطلب جو سٹیکر پوسٹ آپنے لگائی ھے اس کا پہلا حصہ پر آپکا اپنا عمل بھی ھے۔
والسلام
وعلیکم السلام
کیا مطلب ؟؟؟ میں سمجھا نہیں
والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جب مطلب سمجھ آ جائے گا پھر جواب لکھ دینا محترم۔

والسلام
 
Top