• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر ۔۔۔

شمولیت
ستمبر 14، 2011
پیغامات
114
ری ایکشن اسکور
576
پوائنٹ
90
لنک میں عربی زبان میں ہے۔۔۔ مجھے اردو ترجمہ ضرورت ہے۔ وکی پیڈیاکے لنک میں بھی موجود نہیں۔۔۔۔
 
شمولیت
ستمبر 14، 2011
پیغامات
114
ری ایکشن اسکور
576
پوائنٹ
90
اس کے علاوہ مفتاح الانشاء کی ہیلپنگ بک بھی چاہیے۔۔ اگر موجود ہےتو نام بتادیں پلیز۔۔ میں خرید لوں گی۔۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,586
پوائنٹ
791
السلام و علیکم۔۔۔ تفسیر فتح القدیر اردو میں چاھیے۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ۔
تفسیر فتح القدیر کا اردو ترجمہ ابھی نہیں ہوا ۔
آپ اردو میں تین تفسیریں پڑھیں ،ان شاء اللہ ۔۔کافی رہیں گی ،
تفسیر احسن البیان ۔۔۔تفسیر تیسیر القرآن ۔۔تفسیر ابن کثیر
یہ تینوں اردو میں دستیاب ہیں
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,586
پوائنٹ
791

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,586
پوائنٹ
791
اور عربی زبان میں کون کون سی تفسیریں کافی رہیں گیں
اس کا جواب پڑھنے والے کی علمی استعداد ۔۔اور اس کے ذوق پر ہے ۔
بہرحال منقول میں ۔۔تفسیر ابن کثیر ۔۔اور علامہ شنقیطی کی ۔۔اضواء البیان۔۔
اور ذوق عربیت ہو تو ۔۔البحر المحیط ۔لابی حیان اندلسی ۔
اور معقول میں تفسیر کبیر ۔۔اور ۔۔ارشاد العقل السلیم ۔۔التحریر و التنویر لابن عاشور ۔۔لیکن یہ تینوں صرف اہل تحقیق کیلئے
 
Top