سلفی طالب علم
رکن
- شمولیت
- مارچ 04، 2015
- پیغامات
- 139
- ری ایکشن اسکور
- 42
- پوائنٹ
- 56
حنفی مجتہدین کی تحریروں کو سمجھنے کے لئے عقل چاہئے وہ آپ لوگوں سے سلب ہوچکی ہے۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سلفی طالب علم بھائی! اگر اس کتاب الكفايةکا مکمل نام اور کے مصنف کا نام بتلا سکیں، تو اس کی بات کی تحقیق ہو سکے گی!
اس عبارت کا متن پکار پکار کر کہتا ہے کہ یہ امام ابو حنیفہ پر جھوٹ باندھا جا رہا ہے، کہ امام ابو حنیفہ مجتہد کی خطا کی پیروری کا حکم دے رہے ہیں۔
بہرحال، سند و سياق کی تحقیق اور تو کتاب و مصنف کے نام کے بعد ہی ممکن ہو سکے گی۔
آپ کے اس جواب سے تو الٹا ہی لگ رہا ہے کہ آپ کی عقل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حنفی مجتہدین کی تحریروں کو سمجھنے کے لئے عقل چاہئے وہ آپ لوگوں سے سلب ہوچکی ہے۔
محترم کسی مخطی مجتہد کی پیروی اگر کوئی کرتا ہے تو لازمن اس مجتہد کی غلط بات کی بھی پیروی ہی کرے گا نا؟ یہ ایسا نہیں؟ کیوں کہ غیر مجتہد کو تو کوئی پتا نہیں کہ مجتہد نے جو کہا ہے وہ صحیح ہے یا غلط (بقول آپ کے) تو پھر تو لازمی طور پر غیرمجتہد اس مخطی مجتہد کی خطا کی بھی پیری کرے گا!ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ مخطی مجتہد کی پیروی کا کہہ رہے ہیں نہ کہ مجتہد کی خطا کی پیروری کا۔
اللہ تعالیٰ نے عقل اس لئے دی ہے کہ اسے استعمال کیا جائے۔ویسے حدیث سے اس مجتہد کے لیئے ایک اجر ضرور ثابت ہوتا ہے، مگر اس غلط بات کی پیروی کرنے والے کے لیئے کسی نیکی یا درستگی کا ذکر نہیں!
ویسے آپ نے اس حدیث سے تقلید کے صحیح ہونے کہ لیئے یہاں پر لکھی ہے؟
الحمد للہ اسی عقل کو استعمال کرتے ہوئے کچھ بول رہا ہوں!اللہ تعالیٰ نے عقل اس لئے دی ہے کہ اسے استعمال کیا جائے۔
اس کا جواب آپ بھی جانتے ہیں اور میں بھی۔مجتہد اجتہاد کس لئے کرتا ہے؟؟؟
محترم میری بات کو غور سے پڑھیں، پھر کچھ جواب لکھیں۔مجتہد کے اجتہاد پر عمل کرنے والا کیوں کر اجر سے محروم ہوگا؟؟؟
مجتہد نے جو اجتہاد کیا ہے وہ دینی امر میں کیا ہے یا کچھ اور؟محترم میری بات کو غور سے پڑھیں، پھر کچھ جواب لکھیں۔
آپ نے جو غلط اجتہاد پر اجر والی بات کی ہے، میں نے اس پر کہا کہ مجتہد کے لیئے تو اجر ہے، جو حدیث میں بھی بیان کیا ہوئا ہے، اس حدیث سے اس کے لیئے اجر کہاں سے ثابت ہوتا ہے جو مجتہد کی بات کو مانیں!