• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تلاش گمشدہ :عمران معصوم ابوخزیمۃ انصاری مجھ سے رابطہ کریں

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,116
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے بڑے قریبی دوست اور شاگرد عمران معصوم جو ابوخزیمہ انصاری کی کنیت سے لکھتے ہیں بعض انگلش فورموں اور بلوگز میں لکھتے ہیں ۔
انگلینڈ میں مقیم ہیں ۔
ان سے مجھے بڑا ضروری کام ہے لیکن افسوس کہ ان کا موبائل نمبر بھی نہیں چل رہا اور نہ کسی اور طریقہ سے ان سے رابطہ ممکن نظر آرہا ہے
اگر کوئی بھائی ان تک میرا پیغام پہنچا سکے تو ضرور پہنچائے کہ وہ مجھ سے جلد از جلد رابطہ کریں یا اگر خود پڑھ رہے ہوں تب بھی مجھ سے رابطہ کریں ۔
 
Top