• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تمباکو اور اسلام

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
مصنف
ناشر
تبصرہ
تمباکو نوشی انسانی معاشرے کی ایک بہت بڑی کمزوری ہے ، اس کے کئی جسمانی وذہنی نقصانات ہیں۔ لیکن اس کے باوجود ایک بڑے طبقہ میں اس کا استعمال مدتوں سے مختلف شکلوں میں جاری ہے تمباکو نوشی کے رحجان کوکم کرنے اور اس پر قابو پانے کے لیے بہت سی کتابیں لکھی گئی ہیں۔ انسانی صحت پر اس کے گہرے برے اثرات،اجتماعی اور اقتصادی حیثیت سے اس کے نقصانات کے جائزہ لینے کے لیے اور انسانی آبادی کے وسیع رقبے تک اس کی آواز پہچانے کے لیے نہ جانے کتنی مجالس اور کانفرسیں منعقد ہوچکی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’تمباکو اور اسلام ‘‘مولانا حفظ الرحمن اعظمی ندوی فاضل مدینہ یونیورسٹی کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے تمباکو نوشی کے حکم کو کتاب وسنت کی روشنی میں بیان کرتے ہوئے تاریخی واقعات ووشواہد سے ثابت کیا ہےکہ تمباکونوشی کا جواز کسی لحاظ سے بھی صحیح نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کی افادیت کوعام فرمائےاور اس کوتمباکونوشی او رنشہ آوری کی عام بیماری سے روکنے کا ذریعہ بنائے (آمین)(م۔ا)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین
عرض مولف
پیش لفظ
مقدمہ
قرآن کریم
حدیث نبوی
حرف آغاز
باب اول تمباکو کی حقیقت اور اس کا علمی و تاریخی پس منظر
تمباکو کا نام
تمباکو کی ماہیت و خواص
تمباکو کی تاریخ
عرب اور مسلم ممالک میں اس کی آمد
برصغیر ہند میں
تمباکو کی طبی حیثیت
تمباکو نوشی کے مختلف طریقے
تمباکو پر تحقیقات کل اور آج
تمباکو نوشی کے خلاف مہم کا مختصر جائزہ
تمباکو کو اسلام اور دیگر مذاہب میں
باب دوم اباحت کے بیان میں
علمائے احناف
علمائے مالکیہ
علمائے شافعیہ
علمائے حنابلہ
سلفی علماء
باب سوم حرمت کے بیان میں
علمائے احناف
علمائے مالکیہ
علمائے شافعیہ
علمائے حنابلہ
سلفی علماء
باب چہارم مراکز افتاء اور دیگر اہم شخصیات کے فتاوی
باب پنجم تمباکو کی اباحت کے دلائل کا مختصر جائزہ
بغیر نص شرعی حرمت کا فیصلہ
اباحت اصلیہ سے استدلال
تمباکو کے ضرر رساں نہ ہونے کا دعویٰ
تمباکو نوشی اسراف ہے
اکابر کے قول و عمل سے استدلال
حرف آخر
مراجع
فہرست
 
Top