عمر السلفی۔
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 22، 2020
- پیغامات
- 1,608
- ری ایکشن اسکور
- 41
- پوائنٹ
- 110
اک عرصے بعد جب مکمل تنہائی میسر آئے، ایسی تنہائی جس میں ڈائیریکٹلی اپنے رب سے رابطہ ہو جائے... تو حال اس معصوم بچے کی طرح ہو جاتا ہے کہ جس کو ایک عرصے بعد اسکی ماں ملے اور وہ بلک بلک کر رونے لگے تڑپنے لگے... کہ کہاں تھی آپ، میں نے آپ کو کتنا تلاش کیا، میں کتنا رویا، کتنا miss کیا آپ کو.. اور پھر وہ ماں سے اپنی ہر بات، ہر دکھ، ہرخواہش شئیر کرنے لگے، اس سے ہمیشہ ساتھ رہنے کی منتیں کرنے لگے، اسے اپنی محبت کا رو رو کر یقین دلانے لگے...
کہ اب نہیں، اب نہیں مجھ سے دور جانا آپ نے... مجھے پتا ہے میں ہر بار آپ کو ناراض کر دیتا ہوں، پر اب میں آپ کی ہر بات مانوں گا.. بس آپ مجھے اپنے قریب رکھئے گا پلیز..
کہ اب نہیں، اب نہیں مجھ سے دور جانا آپ نے... مجھے پتا ہے میں ہر بار آپ کو ناراض کر دیتا ہوں، پر اب میں آپ کی ہر بات مانوں گا.. بس آپ مجھے اپنے قریب رکھئے گا پلیز..