• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

توبہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155



عن أبي بردة قال سمعت الأغر وکان من أصحاب النبي صلی الله عليه وسلم يحدث ابن عمر قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم يا أيها الناس توبوا إلی الله فإني أتوب في اليوم إليه ماة مرة
It was narrated that Abu Burdah said: I heard Al-Agharr, who was one of the companions of Prophet (peace be upon him) telling Ibn Umar (may Allah be pleased with him): "O people repent to Allah, for I repent to Allah one hundred times a day."
ابی بردہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام میں سے حضرت اغر سے سنا کہ حضرت ابن عمر نے کہا رسول اللہ نے فرمایا لوگو اللہ سے توبہ کرو کیونکہ میں دن میں سو مرتبہ اس (اللہ عزَّوجَلّ) سے توبہ کرتا ہوں۔
[Sahih Muslim, the Book of Remembrance, Supplication, Repentance and Praying for Forgiveness, Hadith: 6859]
 
Top