ابراہیم بھائی
رکن
- شمولیت
- ستمبر 03، 2012
- پیغامات
- 214
- ری ایکشن اسکور
- 815
- پوائنٹ
- 75
صحابہ کرام کی توہین کرنے میں کون کس سے کم ہے فرق بتائیں
بریلوی عقیدہ:-
ایک بریلوی عالم اپنے اعلی حضرت کے بارے میں لکھتا ہے-
"اعلی حضرت کی زیارت نے صحابہ کرام کی زیارت کا شوق کم کردیا ہے-(وصایا شریف ص 24)
دہوبندی عقیدہ:-
منشی محمد عیسی صاحب زکریا صاحب اور انکی تبلیغی جماعت کے بارے میں حضرت تھانوی صاحب کا یہ قول نقل کرتے ہیں -
(حجرت تھانوی صاحب نے) پھر اہل مجلس کی طرف مخاطب ہوکر فرمایا کہ کسی کو یہ دیکھنا ہو کہ حضرات صحابہ کیسے تھے تو ان لوگوں کو دیکھ لو -
حوالہ (تبلیغی تحریک کی ابتداء اور اس کے بنیادی اصول صفحہ 51)