• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تہلکہ مچا دینے والا حیرت انگیر فتویٰ

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
تہلکہ مچا دینے والا حیرت انگیر فتویٰ

قاہرہ (بیورو رپورٹ) مصر میں ایک ایسا حیرت انگیز فتویٰ سامنے آیا ہے جس کی آج تک تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی، جس نے ایک تہلکہ مچا رکھاہے۔

فتوے کے مطابق اگر مردوں کو جان کا خطرہ ہوتا وہ اپنی بیویوں کے ساتھ جنسی تعلقات کی اجازت دے سکتے ہیں۔

یہ فتویٰ ایک مصری عالم اور سلفی پارٹی کے نائب صدر یاسر برہانی نے ایک ویب سائٹ پر جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ کسی شخص کی بیوی سے زیادتی ایسے ہی ہے جیسے صرف دولت لوٹنا، اس طرح کے واقعات میں شوہر اپنی بیوی کا دفاع نہ کرے بلکہ اس کو حملہ آور کے سامنے جھکنے پر مجبور کرے۔

اس فتوے کیخلاف مصر اور سوشل میڈیا میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے او رخوب مذمت کی جا رہی ہے یہاں تک کہ مصری وزارت مذہبی امور کے ایک عہدیدار اصمد محمد علی نے کہا ہے کہ اس فتوے کا اسلامی شریعت یا عام قانون سے دور کا بھی کوئی تعلق نہیں، ان کا کہنا ہے کہ ہر مسلمان کو اپنی عزت کا تحفظ کرنا چاہئے بے شک اسے جیل یا قبر میں ہی کیوں نہ جانا پڑے۔

مسلم دنیا کی معتبر ترین یونیورسٹی الازہر نے بھی اس فتوے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

26 اپریل 2014

ح

العربیہ نیوز
 

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
علماء اس پر روشنی ڈالیں پلیز
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
اگر ایک شخص اپنی عزت (بیوی بھی انسان کی عزت ہے) کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے تو وہ شہید ہے۔

لیکن

کیا اس شخص کیلئے جان قربان کرنا ہی ضروری ہے؟ اگر ایک شخص جان کا خطرہ محسوس کرتے ایسا نہیں کرتا تو اس میں کیا قباحت ہے؟ جب ایک عورت سے جبرا زیادتی کی گئی ہو تو اسے اس کا کوئی گناہ نہیں بلکہ وہ اللہ کے ہاں معذور ہے تو اگر اس کے شوہر کو جان کا خطرہ ہو تو وہ معذور کیوں نہیں؟؟؟
 
Top