• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تین زبانوں میں قرآن و احادیث سے مزین ایک شاندار کلینڈر

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
islamic calender.jpg

مکتبہ دار السلام کی پیشکش، ممبئی

الحمد للہ 365 قرآن و احادیث کا ذخیرہ جسے دائمی کلینڈر کی شکل میں مزین کیا گیا ہے ۔

 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
17457 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
مکتبہ دار السلام کی پیشکش، ممبئی

الحمد للہ 365 قرآن و احادیث کا ذخیرہ جسے دائمی کلینڈر کی شکل میں مزین کیا گیا ہے ۔

جناب عالی!
یہ کس فارمیٹ میں ھے؟؟؟؟ میری مراد ھے کہ کیا یہ ایپ ھے؟؟؟ پی ڈی ایف فائل ھے یا کچھ اور؟؟؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
پی ڈی ایف کی شکل میں
آپ ممبئ میں رہتے ہیں. ذرا صوبائ جمعیت اہلحدیث سے معلوم کرکے بتائیں کہ اردو سے رومن انگلش کنورٹر کب تک منظر عام پر آۓ گا. بڑی مہربانی ہوگی. میں نے پرسنل میں میسیج کیا تھا. لیکن وہاں سے کوئ جواب نہیں آیا.
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
آپ ممبئ میں رہتے ہیں. ذرا صوبائ جمعیت اہلحدیث سے معلوم کرکے بتائیں کہ اردو سے رومن انگلش کنورٹر کب تک منظر عام پر آۓ گا. بڑی مہربانی ہوگی.
بھائی مجھے اس بارے میں کوئی خبر نہیں
کہ صوبائی جمعیت اس طرح کا کوئی کام کر رہی ہے
البتہ مہاراشٹرا جمعیت نے یہ قدم اٹھایا ہے
اور اس کا کام آخری مرحلہ پر چل رہا ہے


ویسے اگر آپ کو اردو سے رومن کرنا ہے تو اس لنک سے آن لائن فائدہ اٹھا سکتے ہیں
اب تک کا مجھے سب سے اچھآ کنورٹر لگا
http://www.ijunoon.com/transliteration/urdu-to-roman/
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جزاک اللہ خیرا جناب عالی.
میری معلومات غلط تھیں شاید.
 
Top