محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,787
- پوائنٹ
- 1,069
تین پیوند :
أنس بن مالك رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ میں نے
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا جب آپ امیر المومنین تھے کہ آپ نے اپنے کندھوں کے درمیان (کپڑوں میں) تین پیوند لگا رکھے تھے اور پیوند ہی کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑا گیا تھا
--------------------------------------
(صحيح الترغيب : 3299 ، ، 2082 ، ،
الترغيب والترهيب : 3/148)
الترغيب والترهيب : 3/148)