• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جاء الباطل کی تلبیس ابلیس (نجد کی تحقیق)

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
بویلوی عالم مفتی احمد یار خان نعیی صاحب نے ایک کتاب بنام جاءالحق لکھی جو صرف نام کی ہد تک ہے حق ہے۔ عام طور پر یہ کتاب جاء الباطل کے نام سے مشہور و معاروف ہے۔ اس کتاب میں ایک حدیث جس میں نجد کا ذکر ہے کو اہل حدیث پر چسپا کیا گیا ہے اس حدیث پر سے مفتی صاحب کی تلبیس کا رد دین الحق میں ابو صہیب محمد داؤد ارشد نے لکھا ہے (ڈائنلوڈ لنک) اس کتاب سے تحقیق نجد ملاحظہ ہو۔ جس بریلوی طبقہ کے مفتیوں کے حالت ذار کا اندازہ ہوگا۔





 
Top