• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جادو کے ارکان کیا ہیں؟ جادوگر اور شیطان کا تعلق کیسے بنتا ہے؟ | جادو اور علاج | ای پی: 03

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
جادو کے ارکان کیا ہیں؟ جادوگر اور شیطان کا تعلق کیسے بنتا ہے؟ | جادو اور علاج | ای پی: 03

جادو کیا ہے اور اس کے ارکان کتنے ہیں؟ جادوگر بننے کے لیے کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے؟ شیطان کو کس عمل سے تکلیف ہوتی ہے اور اسے جادوگر عاملوں سے کون سا کام کروا کر خوشی ملتی ہے؟ کیا ہر جن اپنی شکل بدل سکتا ہے؟ شیاطین کیسے لوگوں کے کام آتے ہیں اور ان کے عاملوں سے معاہدے کیسے ٹوٹتے ہیں؟ جادو سے ہرگز مت ڈریں! تفصیلات جانیئے اس ویڈیو میں

نوٹ:
محدث میڈیا کےاس پروگرام ’’جادو اور علاج‘‘ کی تمام ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے ’اس لنک‘ پر کلک کریں۔
 
Top