• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جانیے، نبی کریمﷺ کی اعتکاف کے دوران چارپائی کہاں ہوتی تھی؟ | ڈاکٹر عمران اسلم | ایک تصویر ایک کہانی | ای پی: 07

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
جانیے، نبی کریمﷺ کی اعتکاف کے دوران چارپائی کہاں ہوتی تھی؟ | ڈاکٹر عمران اسلم | ایک تصویر ایک کہانی | ای پی: 07

مسجد نبوی میں موجود ریاض الجنۃ کا تعارف جاری ہے، اس پروگرام میں مسجد نبوی میں موجود تین اور ستونوں کا ذکر کیا گیا ہے، اسطوانہ سریر یہ مسجد میں کس جانب ہے اور اس کو اس نام سے کیوں یاد کیا جاتا ہے؟ دوسرا ستون محرس ہے اس کا بھی ایک پس منظر ہے، اور ستون وفود ہے اس جگہ وفود سے ملاقات کی جاتی تھی.

نوٹ:
اس پروگرام ’ایک تصویر ایک کہانی‘ کے تمام پروگرامزحاصل کرنے کے لیے’’اس لنک‘‘پر کلک کریں۔
 
Top