السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!تفہم اسلام بجواب دو اسلام کتاب کا نام شائد یہی ہے
شنید ہے کہ برق صاحب نے تائب ہونے کے بعد کتاب "تاریخ حدیث" لکھی تھی۔ واللہ اعلمسنا ہے برق صاحب بعد میں تائب ہو گئے تھے
متفقالسلام علیکم
میں نے غلام جیلانی صاحب کو تو نہیں سنا البتہ اس بات میں کسی حد تک سچائی ہے کہ مسلمانوں کی اکثریت نے قرآن کریم کو صرف ثواب کے لئے پڑہنے تک محدود کردیا ہے اور قرآن کریم جس عمل کا تقاضا کرتا ہے مسلمان اس پر پورہ نہیں اترتے یہ آغاز 4 صدی ہجری سے ہوا اور اب تک جاری وساری ہے اور عملن مسلمانوں کی خلافت کا زوال بھی اسی صدی سے شروع ہوا۔۔۔ واللہ اعلم