الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر اس تھریڈ کا مقصد جاہل کی صفات کا ذکر کرنا ہے تو ایک جاہل کی صفت میں بھی ذکر کرتا ہوں "صرف تراجم پڑھ کر خود کو مجتھد سمجھ بیٹھتا ہے اور تراجم پڑھ کر فقہاء پر اعتراض کرنا شروع کر دیتاہے "
اگر اس تھریڈ کا مقصد جاہل کی صفات کا ذکر کرنا ہے تو ایک جاہل کی صفت میں بھی ذکر کرتا ہوں "صرف تراجم پڑھ کر خود کو مجتھد سمجھ بیٹھتا ہے اور تراجم پڑھ کر فقہاء پر اعتراض کرنا شروع کر دیتاہے "
بالکل ایسا شخص جاہل ہے جو تراجم پڑھ کر" خود کو "مجتہد سمجھے۔نا یہ کہ کوئی اور اس پر "مجتہد" کی پھبتی کسے۔
باقی اپنے علمائے کرام کی اتباع میں دلیل کے ساتھ لوگوں پر حق بات واضح کرنا، اگر مجتہد بننا ہے تو پھر اس قبیح فعل میں تو ہم واقعی ہی مبتلا ہیں۔
نیز "آپ کے" فقہاء پر اعتراض تو بڑے بڑے محدثین کرام کر گئے ہیں۔ ان اعتراضات کو اندھی تقلید کے خبط میں مبتلا حضرات کے سامنے پیش کرنا، جاہل بننا ہے تو ہم کو ایسا جاہل بننا دل و جان سے قبول۔
نیز "آپ کے" فقہاء پر اعتراض تو بڑے بڑے محدثین کرام کر گئے ہیں۔ ان اعتراضات کو اندھی تقلید کے خبط میں مبتلا حضرات کے سامنے پیش کرنا، جاہل بننا ہے تو ہم کو ایسا جاہل بننا دل و جان سے قبول۔