الاصلاح اسلامک سنٹر
مبتدی
- شمولیت
- ستمبر 03، 2024
- پیغامات
- 41
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 10
آج کی آیت | آج کا کیلینڈر | بدھ | 18 دسمبر 2024 | 15 جمادی الآخرۃ 1446ھ
فَإِذَا جَاءَتِ الصَّاخَّةُ يَوْمَ يَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ وَأُمِّهِ وَأَبِيهِ وَصَاحِبَتِهِ وَبَنِيهِ لِكُلِّ امْرِئٍ مِنْهُمْ يَوْمَئِذٍ شَأْنٌ يُغْنِيهِ۔
(عبس: 33 - 37)
پس جب کانوں کو بہرا کرنے والی (قیامت) آ جائے گی، اس دن آدمی اپنے بھائی سے اور اپنی ماں سے اور اپنے باپ سے اور اپنی بیوی سے اور اپنی اولاد سے بھاگے گا۔ ان میں سے ہر ایک کو اس دن ایسی فکر (دامن گیر) ہوگی جو اسے (دوسروں سے) بےپرواہ بنا دے گی۔
جب اپنی فکر میں سب کچھ بھلا دیا جائے گا