• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جب جانا اسے کے پاس ہے تو کیوں نہ تیاری کر کے جائیں

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
جانا تو اسی کے پاس ہے پھر کیوں نہ تیاری کر لی جائے

﴿ إنّ إلى رَبِّكَ الرُّجْعى ﴾
یقیناً لوٹنا تیرے رب کی طرف ہے (8)

جو چاہے عمل کرلیں ،ایک کتاب ایسی موجود ہے

﴿ لايُغادرُ صغيرةً ولا كَبِيرَة ًإلا أَحصَاهَا﴾
اس کتاب نے نہ تو کوئی چھوٹی بات چھوڑی ہے اور نہ بڑی، سب کچھ ہی ریکارڈ کر لیا ہے۔

آج

آپ سے
(مِثقاَل ذَرة)
ذره برابر نیکی بھی قبول کی جائے گی

اور کل

آپ سے
﴿ملءُ اﻷرضِ ذَهباً﴾
زمین بھر سونا گو فدیے میں ہی ہو قبول نہیں کیا جائے گا

کتنا ہی اچھا ہو

کہ آپ اللہ کو ایسے کام کر کے راضی کریں

جو اسے پسند ہیں

جب آپ اللہ سے ملیں گے

تو وہ آپ سے راضی ہوگا
(
ان شاء اللہ
)
 
Top