• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جب دنیا ریزہ ریزہ ہو جائے گی

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
مکتبہ دارالسلام نے ایک کتاب شائع کی ہے جس کا نام "جب دنیا ریزہ ریزہ ہو جائے گی" ہے اور اس کتاب کے مصنف "ڈاکٹر عبدالرحمن العریفی صاحب" ہیں۔یہ کئی سینکڑوں صفحات پر مشتمل ایک معلوماتی کتاب ہے۔میں چاہتا ہوں کہ یہ کتاب اپلوڈ کر دی جائے۔شکریہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ہاں جناب میری بھی انتظامیہ سےیہی گزارش ہے کہ یہ کتاب اپلوڈ کی جائے ہمیں انتظار ہے جزاکم اللہ
السلام علیکم
بھائی جان اپنا تعارف اس سیکشن میں کرائیں،آپ کا نام دیکھ کر یاد آیا کہ میرے ذہن میں بھی کچھ عرصہ پہلے یہ خیال آیا تھا کہ میں اپناآئی ڈی نام "محمد ارسلان سلفی" رکھ لوں،آج آپ کا آئی ڈی نام دیکھا تو اچھا لگا،
اتفاقا دونوں کی گزارش بھی انتظامیہ سے ایک جیسی ہے اور اس کتاب کا انتظار بھی دونوں کو جلدی ہے۔جزاک اللہ خیرا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
السلام علیکم
مکتبہ دارالسلام نے ایک کتاب شائع کی ہے جس کا نام "جب دنیا ریزہ ریزہ ہو جائے گی" ہے اور اس کتاب کے مصنف "ڈاکٹر عبدالرحمن العریفی صاحب" ہیں۔یہ کئی سینکڑوں صفحات پر مشتمل ایک معلوماتی کتاب ہے۔میں چاہتا ہوں کہ یہ کتاب اپلوڈ کر دی جائے۔شکریہ
محمد ارسلان بھائی اور محمد ارسلان سلفی بھائی معذرت کے ساتھ فی الحال یہ کتاب لائبریری میں موجود نہیں ۔اس وجہ سے فی الحال اس کتا ب کو اپلوڈ کرنے کےلیے ہم معذرت خواہ ہیں۔جوں ہی ہماری لائبریری میں یہ کتاب آئے گی۔اس وقت اپلوڈ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
السلام علیکم
کلیم حیدر بھائی،جب یہ کتاب لائبریری میں آجائے تو اس کتاب کو لازمی اپلوڈ کر دینا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ضرور
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
السلام علیکم
مکتبہ دارالسلام نے ایک کتاب شائع کی ہے جس کا نام "جب دنیا ریزہ ریزہ ہو جائے گی" ہے اور اس کتاب کے مصنف "ڈاکٹر عبدالرحمن العریفی صاحب" ہیں۔یہ کئی سینکڑوں صفحات پر مشتمل ایک معلوماتی کتاب ہے۔میں چاہتا ہوں کہ یہ کتاب اپلوڈ کر دی جائے۔شکریہ
ہاں جناب میری بھی انتظامیہ سےیہی گزارش ہے کہ یہ کتاب اپلوڈ کی جائے ہمیں انتظار ہے جزاکم اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتاب پیش ہے۔ہمارے ادارہ کو خصوصی طور پر دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ جزاک اللہ خیرا
 
Top