• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جب میں مقلد تھا !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
جب میں مقلد تھا !

اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:


قُلْ ھَاتُوا بُرْھَانَکُمْ إنْ کُنْتُمْ صَادِقِینِ (البقرۃ۔۱۱۱)
آپ کہہ دیجئے کہ اگر تم ( اپنے عمل و اعتقاد میں ) سچے ہو تو دلیل لائو۔

لیکن ہر زمانے میں یہی دستور رہا کہ جب بھی مقلد سے اس کے عمل پر دلیل طلب کی جاتی ہے تو وہ بجائے دلیل لانے کے اپنے آباء و اجداد اور بڑوں کا عمل دکھاتا کہ یہ کام کرنے والے جتنے بزرگ ہیں کیا وہ سب گمراہ تھے؟ ہم تو انہی کی پیروی کریں گے۔

بالکل یہی بات قرآن کریم سے سنئیے۔
قال تعالیٰ:

'' وَإذَا قِیلَ لَھُمْ اتَّبِعُوْا مَا أنْزَلَ اللّٰہ قَالُوا بَلْ نَتَّبِعُ مَاوَجَدْنَا عَلَیہِ أبَائَنَا۔'' (سورۃلقمان۔۲۱)
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی کتاب کی تابعداری کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو اس طریقے کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادوں کو پایا۔
 

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
بھائی!
ٹائٹل میں مقلد کی جگہ " غیر مقلد" کردیا جائے اور۔۔۔۔۔
دوسری لائن میں قول امام کی جگہ " اپنی عقل" کردیا جائے۔
پانچویں لائن میں قول امام لفظ کو " اپنی عقل" سے بدل دیا جائے تو اشتہار کیسا بنے گا؟؟؟؟
ذرا میری اس نصیحت پر اشتہار بناکر اپنے ضمیر کو جھنجھوڑئیے گا،
شکریہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
بھائی!
ٹائٹل میں مقلد کی جگہ " غیر مقلد" کردیا جائے اور۔۔۔۔۔
دوسری لائن میں قول امام کی جگہ " اپنی عقل" کردیا جائے۔
پانچویں لائن میں قول امام لفظ کو " اپنی عقل" سے بدل دیا جائے تو اشتہار کیسا بنے گا؟؟؟؟
ذرا میری اس نصیحت پر اشتہار بناکر اپنے ضمیر کو جھنجھوڑئیے گا،
شکریہ
میرے بھائی یہ حقیقت ہے آپ اس سے انکار نہیں کر سکتے حق جو ہے وہ صرف قرآن و سنت ہے اسی حق کی برکت سے ھم نہ بریلوی، دیوبندی اور شیعہ کو اھل حدیث ھوتے دیکھا ہے -


ان کی چند مثال :

شیخ معراج ربانی جو بریلوی تھے وہ اھل حدیث ھوئے
شیخ توصیف الرحمن راشدی جو شیعہ تھے وہ اھل حدیث ھوئے
شیخ ابو زید ضمیر جو دیوبندی تھے وہ اھل حدیث ھوئے
 
Top