محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 890
- ری ایکشن اسکور
- 30
- پوائنٹ
- 69
جزبہ محبت | جواد احد | ہمارے ادھورے وعدے | ای پی: 08
کلمہ توحید کا اقرار کرکے ہم نے اللہ تعالی سے ساتواں وعدہ جو کیا ہے وہ محبت ہے، اللہ تعالی اور اسکے رسول ﷺ اور تمام مومنوں کے ساتھ محبت رکھنا، محبت اس کے اصول پر عمل کرکے ہم اللہ تعالی کے محبوب بندے بن سکتے ہیں، اور ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ ہم اللہ تعالی کے محبوب بندے ہیں، اسکی تین نشانیاں کیا ہیں؟ تفصیلات جانیےاس ویڈیو میں
نوٹ:
اس پروگرام ’’ہمارے ادھورے وعدے‘‘کی تمام ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے’’ اس لنک‘‘ پر کلک کریں۔