• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جس کے گلے میں اسلام اور عشق مصطفی کا دوپٹہ ہو اس لڑکی کو دوپٹّے کی ضرورت نہیں ہے ۔ عامر لیاقت

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
جس کے گلے میں اسلام اور عشق مصطفی کا دوپٹہ ہو اس لڑکی کو دوپٹّے کی ضرورت نہیں ہے ۔ عامر لیاقت


ویڈیو


لنک


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
’’پٹہ ‘‘ ایک ایسی چیز ہے جو کتے کے گلے میں ہوتا ہے، آج ایک ایسی قوم پیدا ہو گئی جو خود کو کتا کہلانے اور اپنے گلے میں پٹہ ڈالنے کو پسند کرنے لگی۔ ایسی ہی قوم کے ایک نام نہاد جاہل سکالر نے ARY کے ایک مارننگ شو میں ننگے سر بیٹھی خاتون سے خر مستیاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ

’’جس کے گلے میں محبتِ رسول کا پٹہ ہو ، اُسے دوپٹے شپٹے کی ضرورت نہیں ہوتی‘‘۔

غالباً گھر کا ماحول ہی ایسا ملا ہو گا، اُس کی مائیں بہنیں گلے میں پٹہ ڈالے برہنہ گھومتی ہوں گی، تبھی تو ایسی بات کہہ ڈالی۔ بھلا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات اور صحابیات جو پردہ کرتی تھیں اُن کے دِلوں میں محبتِ رسول زیادہ تھی یا اِس طوائف کے دِل میں زیادہ ہے جو سرِ عام بیٹھی ایک غیر محرم سے ساری دنیا کے سامنے دِل کی باتیں کر رہی ہے اور دِل دے رہی ہے۔ خیر ایک بات تو سمجھ آ گئی کہ گلے میں پٹہ ڈالنے والا کتا ہوتا ہے اور کتا جتنا مرضی سج سنور کر آ جائے ، بھونکتا ہی ہے ۔


از حافظ صفی اللہ صدیقی

https://www.facebook.com/HafizSafiUllahSiddiquiofficialpage/?fref=nf
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069

HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57
لکھ دی لعنت اس سو کالڈ مذہبی اسکالر پر۔ اگر کل کو یہ کہہ دے کہ جس لڑکی کو اسلام اور عشق مصطفی کے کپڑے بھی مل جائیں، اسکو کپڑوں کی بھی ضرورت نہیں، تو اسکو کہو کہ ایسا اسلام اور ایسا عشق مصطفی تجھ کو ہی مبارک
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
پوچها جو ان سے آپکا پردہ وہ کیا هوا
کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کی پڑ گیا

معاملہ تها علیگڈه یونیورسٹی کی طالبات اور اکبر الہ آبادی کے درمیان ۔

هر گهر کا نگهبان مرد هے خواہ وہ والد هو یا بهائی یا شوهر ۔ جب غیرت دفن هو جاتی هے مردوں کی تب هی عورتیں اپنا امتیاز کهو دیتی هیں ۔
اللہ هم سب مسلمین و مسلمات کو دیندار اور حیادار بنائے ۔ هم اپنی غیرت نہ کهوئیں ۔
 
Top