• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت | دفاع سنت | ای پی:08

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت | دفاع سنت | ای پی:08

اس پروگرام میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ایک مسلمان مومن کا اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا معیار اور انداز کیسا ہونا چاہیے؟ کیا ہمیں شریعت اسلامیہ سے سالگرہ پر جشن کا تصور ملتا ہے یا نہیں؟ کیا قرآن کریم کی اس آیت مبارکہ قُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ (سورۃ يونس: 58) سے میلاد النبی ﷺ کا استدلال کرنا درست ہے؟ مزید تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے اس پروگرام ’’ دفاع سنت‘‘ کے تمام پروگرام حاصل کرنے کے لیے اس ’’ لنک‘‘ پر کلک کریں۔
 
Top