• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جلدی کیجئے

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
جب کپڑے گندے اور میلے ہوجاتے ہیں

ہم کپڑے بدلنے میں جلدی کرتے ہیں



اور جب ہاتھ گندے ہوتے ہیں تو

ہم ہاتھ دھونے میں جلدی کرتے ہیں

...
...
...
...
...
...
...
...
...
...

جب آپ کا نامئہ اعمال گناہوں کی سیا ہی سے آلودہ ہوجائے
تو
جلدی کیجئے

اور توبہ استغفار کیجئے

یہاں رسول مقبول علیہ الصلاة و السلام

کا ایک فرمان یاد آیا :

اتق الله حيثما كنت ، وأتبع السيئة الحسنة تمحها ، و خالق الناس بخلق حسن
الراوي: أبو ذر الغفاري و معاذ بن جبل و أنس بن مالك المحدث: الألباني - المصدر: صحيح الجامع - الصفحة أو الرقم: 97
خلاصة حكم المحدث: حسن


حضرات صحابہ سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ، سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ، سیدنا انس بن مالک روایت کرتے ہیں۔ جسے امام ترمذی اور امام احمد رحمہما ا للہ نے روایت کیا ہے اور اس روایت کو شیخ البانی رحمہ اللہ اپنی صحیح الجامع میں لیکر آئےہیں

رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

تُو جہاں کہیں بھی ہو اللہ سے ڈر، اور برائی کے پیچھے نیکی کر، نیکی برائی کو مٹا دے گی اور
لوگوں سے اچھے اخلاق سے پیش آ ۔
♥♥♥
 
Top