• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمعہ چھوڑنے سے باز آ جانا چاہیے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155


رسول الله صلی الله عليه وسلم يقول علی أعواد منبره لينتهين أقوام عن ودعهم الجمعات أو ليختمن الله علی قلوبهم ثم ليکونن من الغافلين
The Prophet Muhammad (pbuh) said: "People must cease neglecting Jumu'ah, or Allah will put a seal over their hearts and they will truly be among the negligent."
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ لوگ نماز جمعہ کو ترک کرنے سے باز آ جائیں ورنہ اللہ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا اور وہ غافلوں میں سے ہو جائیں گے۔
[Sahih Muslim, Book of Jumu'ah (Friday) Prayer, Hadith: 2002]
 
Top