• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمعہ کا دن عید کا دن !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
جمعہ کا دن عید کا دن !!!
حوالہ :
عن ابن عباس قال:قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إن هذايوم عيد جعله الله للمسلمين فمن جاءإلى الجمعة فليغتسل . وإن كان طيب فليمس منه . وعليكم بالسواك )

(سنن ابن ماجه: 1098وحسنه الألباني)
10247420_383523298452604_3598853945127548436_n.jpg
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
1098- حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ، عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي الأَخْضَرِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ السَّبَّاقِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: < إِنَّ هَذَا يَوْمُ عِيدٍ، جَعَلَهُ اللَّهُ لِلْمُسْلِمِينَ، فَمَنْ جَاءَ إِلَى الْجُمُعَةِ فَلْيَغْتَسِلْ، وَإِنْ كَانَ طِيبٌ فَلْيَمَسَّ مِنْهُ، وَعَلَيْكُمْ بِالسِّوَاكِ >۔
* تخريج:تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفۃ الأشراف:۵۸۷۰، ومصباح الزجاجۃ: ۳۹۰)، وقد أخرجہ: ط/الطہارۃ ۳۲ (۱۱۳) (حسن)
(شواہد کی بناء پر یہ حدیث صحیح ہے، ورنہ اس کی سند میں علی بن غراب اور صالح بن ابی الأخضر ضعیف ہیں، منذری نے اس کو حسن کہاہے، الترغیب و الترہیب ۱/۴۹۸، نیز ملاحظہ ہو: مصباح الزجاجۃ: ۳۹۴ بتحقیق الشہری)
۱۰۹۸ - عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ''یہ عید کا دن ہے، اللہ تعالی نے مسلمانوں کے لئے اسے عید کا دن قرار دیا ہے، لہٰذا جو کوئی جمعہ کے لئے آئے تو غسل کرکے آئے، اور اگر خوشبو میسر ہوتو لگالے، اور تم لوگ اپنے اوپر مسواک کو لازم کرلو'' ۱؎ ۔
وضاحت ۱ ؎ : اس حدیث سے معلوم ہوا ہے کہ غسل صلاۃ جمعہ کے لئے مسنون ہے نہ کہ جمعہ کے دن کے لئے، اور بعضوں نے کہا: جمعہ کے دن کے لئے مسنون ہے، پس جس پر جمعہ فرض نہ ہو، جیسے عورت، مریض، مسافر یا نابالغ اور وہ جمعہ کی صلاۃ کے لئے آنے کا ارادہ بھی نہ رکھتا ہو تو اس کو بھی غسل کرنا مستحب ہوگا، اور پہلے قول کے لحاظ سے جن پر جمعہ فرض نہیں ہے ان پر غسل نہیں ہے۔
 
Top